Forum.Noorclinic.com
Noor Clinic Pakistan Forum

  Welcome : Guest
Login | Register | Rules
Noor Clinic |Forum | Health| Sex | General | Site Map
Men Health | Women Health | Procedure| Pakistani Matrmonial | Videos
 
Books For >> Boys & girls| Men | Women
FAQ For >> Men | Women | Married | Quran & Hadith dos n dont Download
Medical Forum Categories
Medical Discussion
Unmarried Boys Problems
Unmarried Girls Problem
Married Men Problem
Married Women Problem
Religion and Sex
Religion and Culture
Social Problem
General Health
Non Medical Discussion
Food & Recipes
Sports & Games
Politics
Urdu
Career and Success
Articles
Chatting
Suggestions
Women Health
Men Health
Junk and Spam
New Topics
Recent Reply
Social Problem
    Start New Topic  My Profile
 
Kya Anal Sex Se Nikah Toot Jaata Hain?

Men Health   >>  Religious Guide
 
hasna Group: Members  Joined: 25th Apr, 2009  Topic: 40  Post: 1964  Age:  26  
Posted on:5th Jul 2013, 1:36am
 
Sarhadi Group: Members  Joined: 23rd Apr, 2013  Topic: 0  Post: 3  Age:  34  
Posted on:5th Jul 2013, 2:03am
 
RE-Shazia Kakar

جزاک اللہ آپ نے شازیہ صاحبہ کی پوسٹ پر بہت ہی مفصل جواب دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو تقوی اور دین اسلام پر قائم رکھے۔
آپ کی پوسٹ میں مزید اضافہ اور تصدیق کے لیے حوالہ جات کے ساتھ کچھ شیئر کررہا ہوں تاکہ اس فورم پر موجود وہ مسلمان جو اپنی ناعلمی کی بناء پر گناہ کے مرتکب ہورہے ہیں کو اسلام کا ایک واضح پیغام پہنچایا جاسکے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین اسلام پر مکمل عمل کرنے اور اس دین کا صحیح رُخ دوسروں کے سامنے پیش کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
میرا جواب درج ذیل ہے:

نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ وَقَدِّمُوا لِأَنْفُسِكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ مُلَاقُوهُ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ (223)

امام ابو جعفر فرماتے ہیں: اس سے مراد اولاد پیدا ہونے کی جگہ ہے ، اس لیے اپنی کھیتی میں آؤ، جیسے چاہو ، اور جس طریقے سے چاھو۔

یہاں لفظ حرث استعمال ہوا ہے اور حرث کھیت کو کہتے ہیں ، اور یہی مطلب یہاں مراد ہے ۔ اس کے دلائل ذیل میں درج کیے جاتے ہیں:

4307 - حدثنا محمد بن عبيد المحاربي قال حدثنا ابن المبارك، عن يونس، عن عكرمة، عن ابن عباس:" فأتوا حرثكم"، قال: منبت الولد.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: فأتوا حرثكم"، سے مراد بچہ پیدا ہونے کی جگہ ہے ۔ (تفسیر طبری، تفسیر سورہ بقرہ آیت ۲۲۳)

4308 - حدثني موسى قال، حدثنا عمرو قال، حدثنا أسباط، عن السدي:" نساؤكم حرث لكم"، أما"الحرث"، فهي مَزْرَعة يحرث فيها.

مشھور مفسر سدی فرماتے ہیں: نساؤكم حرث لكم"، سے مراد تمہارا کھیت ہے۔(تفسیر طبری، تفسیر سورہ بقرہ آیت ۲۲۳)

القول في تأويل قوله تعالى : { فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ }

فقال بعضهم: معنى"أنَّى" ، كيف.

حضرات مفسرین کرام فرماتے ہیں کہ أنیٰ کا مطلب ہے : "جیسے چاہو"۔

اس کے دلائل:

4309 - حدثنا أبو كريب قال، حدثنا ابن عطية قال، حدثنا شريك، عن عطاء، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس:" فأتوا حرثكم أنّى شئتم"، قال: يأتيها كيف شاء، ما لم يكن يأتيها في دبرها أو في الحيض.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: " فأتوا حرثكم أنّى شئتم"، کا مطلب یہ ہے کہ جیسے چاہو اپنی بیوی کے ساتھ جماع کرو، البتہ دبر (پاخانے کی جگہ) اور حیض کے دنوں میں نہ جماع کرو۔(تفسیر طبری ، تفسیر سورہ بقرہ آیت ۲۲۳)

4310 - حدثنا أحمد بن إسحاق قال، حدثنا أبو أحمد قال، حدثنا شريك، عن عطاء، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس قوله:" نساؤكم حرثٌ لكم فأتوا حرثكم أنى شئتم"، قال: ائتها أنى شئت، مقبلةً ومدبرةً، ما لم تأتها في الدُّبر والمحيض.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: اس کا مطلب یہ ہے کہ اپنی بیوی کے ساتھ جس انداز میں چاہو جماع کرو ، چاہے آگے سے ، چاہے پیچھے سے، البتہ پاخانے کی جگہ اور حیض کے دنوں میں جماع نہ کرو۔(تفسیر طبری ، تفسیر سورہ بقرہ آیت ۲۲۳)

4311 - حدثنا علي بن داود قال، حدثنا أبو صالح قال، حدثني معاوية، عن علي، عن ابن عباس قوله:" فأتوا حرثكم أنى شئتم"، يعني بالحرث الفرجَ. يقول: تأتيه كيف شئت، مستقبلهُ ومستدبرهُ (2) وعلى أيّ ذلك أردت، بعد أن لا تجاوز الفرج إلى غيره، وهو قوله:" فأتوهن من حيث أمركم الله" .

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: اپنے کھیت میں جیسے چاہو آؤ، یعنی بچہ پیدا ہونے کی جگہ سے جیسے چاہو جماع کرو، کوئی بھی انداز اختیار کیا جاسکتا ہے ، بچہ پیدا ہونے کی جگہ سے تجاوز نہیں کرنا چاہیے ، قرآن کریم کی آیت " فأتوهن من حيث أمركم الله" . (یعنی اپنی بیویوں سے جماع کرو جیسے تمہیں اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے ) کا یہی مطلب ہے ۔

4312 - حدثنا أحمد بن إسحاق الأهوازي قال، حدثنا أبو أحمد قال، حدثنا شريك، عن عبد الكريم، عن عكرمة:" فأتوا حرثكم أنّى شئتم"، قال: يأتيها كيف شاء، ما لم يعمل عمل قوم لوط.

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں: یعنی جس انداز میں چاہو جماع کرو، لیکن حضرت لوط علیہ السلام کی قوم والا عمل ہر گز نہ کرو۔

4313 - حدثنا أحمد بن إسحاق قال، حدثنا أبو أحمد قال، حدثنا الحسن بن صالح، عن ليث، عن مجاهد:" فأتوا حرثكم أنى شئتم"، قال: يأتيها كيف شاء، واتَّق الدبر والحيض.

حضرت مجاہد فرماتے ہیں: جس انداز سے چاہو جماع کرو لیکن دبر(پاخانے کی جگہ) اور حیض کے دنوں سے پرہیز کرو۔

4314 - حدثني عبيد الله بن سعد قال، حدثني عمي قال، حدثني أبي قال، حدثني يزيد : أن ابن كعب كان يقول: إنما قوله:" فأتوا حرثكم أنى شئتم"، يقول: ائتها مضجعةً وقائمة ومنحرفةً ومقبلةً ومدبرةً كيف شئت، إذا كان في قُبُلها. (1)

حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : اپنی بیوی سے ہر انداز سے جماع کیا جاسکتا ہے ، خواہ کھڑے کھڑے ، خواہ کروٹ کے بل لیٹ کر، سامنے کی طرف سے ، اور پشت کی طرف سے ۔

4315 - حدثني يعقوب بن إبراهيم قال، حدثنا هشيم قال، أخبرنا حصين، عن مرة الهمداني قال: سمعته يحدث أن رجلا من اليهود لقي رجلا من المسلمين فقال له: أيأتي أحدكم أهلهُ باركًا؟ قال: نعم. قال: فذكر ذلك لرسول الله صلى الله عليه وسلم ، قال: فنزلت هذه الآية:" نساؤكم حرثٌ لكم فأتوا حرثكم أنّى شئتم"، يقول: كيف شاء، بعد أن يكون في الفرج.

حضرت مرۃ الھمدانی فرماتے ہیں: میں نے ایک یہودی کو دیکھا وہ ایک مسلمان سے ملا اور اس سے پوچھا: کیا تم لوگ اپنی بیویوں کو گٹھنوں کے بل جھکا کر جماع کرتے ہو؟ مسلمان نے کہا : ہاں۔ یہ گفتگو جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کی گئی تو یہ آیت نازل ہوئی:

" نساؤكم حرثٌ لكم فأتوا حرثكم أنّى شئتم" ۔۔۔ اور فرمایا: جیسے چاہو جماع کرو لیکن ہونا صرف بچہ پیدا ہونے کی جگہ میں چاہیے ۔

4316 - حدثنا بشر قال، حدثنا يزيد قال، حدثنا سعيد، عن قتادة قوله:" نساؤكم حرث لكم فأتوا حرثكم أنى شئتم"، إن شئت قائمًا أو قاعدًا أو على جنب، إذا كان يأتيها من الوجه الذي يأتي منه المحيضُ، ولا يتعدَّى ذلك إلى غيره.

مشہور مفسر قرآن حضرت قتادۃ اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں: خواہ کھڑے ہو کر ، خواہ بیٹھ کر ، خواہ کروٹ کے بل ، جیسے چاہو جماع کرو ، بشرط یہ کہ یہ جماع بچہ پیدا ہونے کی جگہ میں ہو ، اس سے ہرگز تجاوز نہ کرو۔

4317 - حدثنا موسى بن هارون قال، حدثنا عمرو بن حماد قال، حدثنا أسباط، عن السدي:" فأتوا حرثكم أنّى شئتم"، ائت حرثك كيف شئتَ من قُبُلها، ولا تأتيها في دبرها." أنى شئتم"، قال: كيف شئتم.

سدی فرماتے ہیں: اپنے کھیت میں جیسے چاہو آؤ ، بچہ پیدا ہونے کی جگہ ، پاخانے کی جگہ سے ہرگز نہ آؤ ۔

یہاں تک کی تفصیلات تفسیر کی صرف ایک کتاب "تفسیر طبری " سے ماخوذ ہیں کیوں کہ اس کے بعد بقیہ سب کتب تفسیر اسی سے ماخوذ ہیں ، اور یہ ام التفاسیر ہے ، بقیہ سب کتب میں بھی یہی تفصیل ہے ، اس لیے صرف ایک ہی کتاب پر اکتفا کیا گیا ہے ۔

کتب حدیث کو ملاحظہ فرمائیے:<

Sarhadi Group: Members  Joined: 23rd Apr, 2013  Topic: 0  Post: 3  Age:  34  
Posted on:5th Jul 2013, 2:05am
 
1>>
 
Pakistani Singer In UK   

Warning :The information presented in this web site is not intended as a substitute for medical care. Please talk with your healthcare provider about any information you get from this web site.
Pakistani Urdu Magazine Pakistani Matrimonial Seo In Urdu World Information Pakistan Information Sehat In Urdu
© Copyright 2003-2017 www.noorclinic.com, All Rights Reserved Contact UsLast Updated: 28th March 2013