Assalamu Alaikum . . Sis... Size different hona koi bat nahi, aksar khawateen mein difference hota hay... And Dard problem maybe Ulta laitnay ki waja say he ho, ainda ahtiyaat karain, if problem still persists , inform here ... And read the Below Hadis :) mana hay yun laitna
یٹ کے بل یا الٹی کروٹ لیٹنا جہنمیوں کا طریقہ ہے!۔ اس طرح لیٹنے سے گریز کریں۔
حضرت یعیش بن طھفہ غفاری نے اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ، انہوں نے فرمایا:
جو نادار حضرات نبی اکرم(صلی اللہ علیہ وسلم ) کے مہمان ہوا کرتے تھے(ایک
بار)اس میں(شامل ہو کر))میں بھی آنحضرت(صلی اللہ علیہ وسلم )کے ہاں مہمان
ہوا۔ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وسلم ) رات کواپنے مہمانوں کی دیکھ بھال کی غرض
سے تشریف لائے تو مجھے یٹ کے بل لیٹے دیکھا۔ آنخضرت (صلی اللہ علیہ وسلم )
نے مجھے قدم مبارک سے ٹھوکا دیا اور فرمایا: " اس انداز سے نہ
لیٹو۔ اللہ تعالی اس انداز سے لیٹنے کو نا پسند فرماتے ہیں"۔ ایک روایت میں
یہ الفاظ ہیں کہ قدم مبارک سے ٹھوکادے کر جگایا اور فرمایا: "یہ اہل جہنم
کا لیٹنے کا انداز ہے۔" (سنن الترمذی، کتاب الادب، باب ماجاء فی
کراھیۃ لاضطجاع علی البطن،ح:2768۔ وسنن ابی داؤد، کتاب الادب، ح:5040۔
ومسند احمد ،ج2،ص:287والفتح الربانی،ج14،ص:244۔245
|