جریان
السلام علیکم۔
امید ہے آپ خیریت
سے ہونگے۔
جناب مجھے قطروں
کا بہت مسئلہ ہے۔ دماغ میں کو ئی بھی خیال آ جائے یا کوئی فلمی سین یا کسی لڑکی سے
با ت کروں تو فورا ہی قطرے آ جاتے ہیں۔ اس بیماری کا علاج کیا ہے۔ میں نے نیٹ پر
پڑھا ہے کہ یہ کوئی بیماری نہیں ہے۔ اگر یہ بیماری نہیں ہے تو قطرے کیوں آتے ہیں۔
مجھے اس کا حل بتا ئیے۔
شکریہ
|